Asan Terjuma Quran

آسان ترجمہ قرآن ( صوتی ایڈیشن)۔

روزمرہ معوملاتِ زندگی کے دوران قرآنِ پاک کے سننے اور سمجھنے کو آسان بنانے کے لیے ”آسان ترجمہ قرآن“ کا آڈیو/صوتی ایڈیشن پیشِ خدمت ہے۔ اب آپ گھر میں، سفر کے دوران یا کسی بھی جگہ قرآنِ پاک کو سن سکتے ہیں۔

مکمل قرآنِ پاک سننے / ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے، اس لنک کو کلک کریں:۔

قرآنِ پاک کو کمپیوٹر یا موبائل پر دیکھ کر پڑبنے کے لیے، اس لنک کو کلک کریں:۔

ترجمہ کے پاررے میں تفصیلات:۔

عربی تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی

اردو ترجمہ: مولانا تقی عثمانی صاحب

اردو آواز: حافظ افضل مشکوٰة صاحب

نوٹ: اس ترجمے کو ویب سائٹ یا موبائل اپلیکیشن میں استعمال کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں، آپ کو سہولت ہوگی۔