Surah 1 – Verse 7

صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنَ ۝
راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل فرمایا   جن پر نہ تیرا غصّہ ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے

Surah 1 – Verse 5

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۝
تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں

Surah 1 – Verse 2

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۝
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو پالنے والا سارے جہان کا

Surah 1 – Verse 1

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے